ٹاپ برڈ ایوری
ٹاپ برڈ ایوری راولپنڈی شہر کی بہترین ایوری
شمار کی جاتی ہے ۔ اس کا آغاز آج سے تقریباً دو سال پہلے کیا گیا تھا۔ ٹاپ برڈ ایوری
کے اونر محمد ضیاء الدین کو بچپن سے برڈ کا شوق تھا۔ لیکن لو برڈ کا شوق یاسر خان
روکھڑی اور نوید شیخ صاحب کی ویڈیوز دیکھ کر عملی طور پر شروع کرنے کا موقع ملا ۔
شروع میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، جیسا
کہ کوالٹی برڈ خریدنا، ان کی اچھی پیرنگ کرنا اور پھر ان سے بریڈ لینا ۔ لیکن وقت
کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔ اور دوستوں کی مدد خاص طور پر ملک وقاص کی
بھر پور رہنمائی سے یہ سب کچھ ممکن ہوا ۔
آج الحمدللّٰه ہر طرح کی میوٹیشن ٹاپ برڈ ایوری میں موجود ہیں ۔ اب ٹاپ برڈ ایوری کا یہ مشن ہے کہ نیو فنسئر کی رہنمائی کرنا اور ان کو کوالٹی برڈ مہیا کرنا ۔ اس سلسلے میں اس پیج کے ذریئے مندرجہ ذیل بہترین اور مفید معلومات فراہم کی جایں گی۔
بہترین پیرنگ کے متعلق معلومات فراہم کی جایں گی
برڈز کی ڈائٹ پلان
نیو میوٹیشن کی ورکنگ اور مناسب قیمتوں میں فراہمی ۔
نیو
فنسیر کو برڈ کی سیل میں مدد فراہم کرنا۔
اگر کوئی شخص ہم سے رابطہ کرنا چاہے یا کسی
بھی قسم کی رہنمائی درکار ہو تو درج ذیل نمبر پی کال یا واٹس اپپ کر سکتا ہے .
03166948160 03323054123
.png)
